مطالب کا آرکائیو
1 Jul 2019 - 20:03
مفتی شمس الدین مصباحی نے کہا کہ حکومت کو چاہیئے کہ ہجومی تشدد کے خلاف مدھیہ پردیش حکومت کی طرح کوئی قانون پاس کرے، تاکہ ظلم کا بازار فوری طور پر رک جائے۔
19 Jan 2019 - 18:23
سی پی آئی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ کنہیا کمار کے خلاف ایک ہزار دن کے بعد فرد جرم داخل کرنا دراصل اس طلباء لیڈر کو جھوٹے الزام میں پھنسانا ہے اور انتخابات کے مدنظر یہ سب کیا گیا ہے۔
24 Dec 2018 - 18:28
میٹنگ کے بعد سومن مترا نے کہا کہ راہل گاندھی نے ہمیں پارٹی کو مضبوط کرنے اور اپنے دم پر لوک سبھا انتخابات میں اترنے کی تیاری کرنیکی ہدایت دی ہے۔
گذشتہ صفحہ | | اگلا صفحہ |
ہماری پیشکش